سامی خضیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سامی خضیرہ

سامی خضیرہ (sami khedira) (جرمن تلفظ:[ˈsami keˈdi:ʁa]) ایک جرمن فوٹ بال کھلاڑی ہے جو ریال میدرد اور جرمن قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ خضیرہ شٹوٹگارٹ سے ریال میدرد میں 2010 میں منتقل ہوا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

سامی خضیرہ 4 اپریل 1987 کو جرمنی کے شہر شٹوٹگارٹ میں پیدا ہوا۔ اس کے والد تیونسی اور اس کی والدہ جرمن ہے۔[1] سامی خضیرہ مسلمان ہے۔[2]

کلب کے اعداد و شمار[ترمیم]

آخری آپ ڈیٹ کی تاریخ: 13 مئی 2012

انجمن سیزن لیگ کپ1 یورپ مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
شٹوٹگارٹ 2006–07 22 4 2 4 0 1 26 4 3
2007–08 24 1 2 4 0 1 5 0 1 33 1 4
2008–09 27 7 3 2 0 0 5 1 1 34 8 4
2009–10 25 2 5 2 1 0 6 0 2 33 3 7
مجموعہ 98 14 12 12 1 2 16 1 4 126 16 18
ریال میدرد 2010–11 25 0 1 7 0 1 8 0 1 40 0 3
2011–12 28 2 2 6 1 1 8 1 0 42 4 3
مجموعہ 53 2 3 13 1 2 16 1 1 82 4 6
کیریئر مجموعہ 151 16 15 25 2 4 32 2 5 208 20 24

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Deutsche Talente und ihre Alternativen" (بزبان الألمانية)۔ Kurier۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2012 
  2. Is sami Sami Khedira a muslim