تمام نقطہ ہائے نظر کا استقبال ہے۔ تاہم اس بات ضرور خیال رکھیں کہ آپ اپنی رائے کے اظہار کے وقت ویکیپیڈیا کی حکمت عملی اور ہدایات کی پیروی کررہے ہیں، نیز اپنے نقطہ نظر کی حمایت کرنے کے لیے اپنے دوسرے کھاتے استعمال نہ کریں۔ اگر کسی صارف کا نقطہ نظر آپ کی رائے کے خلاف ہو تو اس سے خفا نہ ہوں، یہ ایک آزاد دائرۃ المعارف ہے یہاں ہر شخص کو اپنی رائے کے اظہار کی مکمل آزادی ہے۔ ہاں اگر اس آزادی کو کوئی شخص کسی دوسرے کو تکلیف دینے یا دیگر نامناسب امور کے لیے استعمال کرتا ہو یہ آزادی سلب کی جاسکتی ہے۔ خیال رہے کہ اپنے ہر پیغام کے آخر میں یہ علامت ~~~~ ضرور درج کریں۔