سانچہ:انگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

استعمال[ترمیم]

اس سانچہ کو آپ اردو ویکی پر کسی بھی انگریزی ویکی کے مضمون کا ربط دینے کے لیے کر سکتے ہیں۔ عام طور پر ہم [[en:Wikipedia]] یا یوں [[en:Wikipedia:]] ربط دیتے ہیں، جو وقت طلب ہے اور عام صارف کو یہ کام مشکل محسوس ہوتا ہے۔ اس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ سانچہ انگر (یادہانی: سانچہ: ا، سانچہ: انگ، سانچہ: انگریزی زبان الگ سے موجود ہیں اور ان کا استعمال مختلف ہے) کا استعمال کر سکتے ہیں۔

یاد رہے اس کا استعمال مضامین کے اندر کرنے سے گریز کریں۔ اور صرف تبادلۂ خیال صفحات، دستاویزی صفحات، یا انتظامی و دیگر شماریات کے لیے (معاونت و ویکیپیڈیا نام فضا) میں استعمال کریں۔

طریقہ[ترمیم]

{{انگر|Wikipedia}}

نتیجہ

Wikipedia  (انگریزی مضمون)