سانچہ:باب:معاشیات/خبریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خبروں میںWikinews logo

  • 12 مئی 2008 شدید معاشی دباؤ کا شکار پاکستان کا تجارتی خسارہ دس ماہ میں بڑھ کر 16ارب80کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا اور ابھی مالی سال ختم ہونے میں ڈیڑھ ماہ باقی ہے۔
  • 15 جنوری 2008 : امریکا سعودی عرب کو بارہ کروڑ ڈالر مالیت کے گائڈڈ میزائیل اور دیگر اسلحہ فروخت کرے گا۔ یہ فیصلہ امریکہ صدر بش کے مشرقِ وسطیٰ کے دورے میں ہوا۔ دیگر عرب ممالک کو ایران کا ڈراوا دے کر اربوں ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا جائے گا۔
  • 14 جنوری 2008 : صرف پچھلے چھ ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 8.24 ارب ڈالر رہا۔
  • 14 جنوری 2008 : سونے اور چاندی کی قیمتیں عالمی منڈی میں اپنے تاریخی طور پر زائد ترین قیمت پر پہنچ گئیں
  • 4 جنوری 2008 : امریکہ میں بے روزگاری کی سطح دو سالہ دور میں سب سے زیادہ ہو گئی۔
  • 2 جنوری 2008 : پاکستان میں موبائیل فون کے صارفین کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے بڑھ گئی۔