سانچہ:تب/دستاویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس سانچے کا مقصد تبادلۂ خیال صارف پر، صارف کو مخاطب کرنے کے لیے، ایک مختصر مہذب انداز اختیار کرنا ہے، تاکہ صارفین ایک دوسرے کو ایک جیسے مہذب انداز میں مخاطب کریں، جس میں کسی قسم کی جانب داری یا تعصب نہ جھلکتا ہو۔

استعمال

اس کا استعمال انتہائی سادہ، بس صارف کے تبادلۂ خیال پر {{تب}} شامل کریں، اور اتنی جو بات کہنی ہے، وہ لکھ دیں۔ وقفہ دینے یا اگلی سطر پر جانے کی بھی ضرورت نہیں، کیوں کہ سانچے میں یہ سہولت موجود ہے۔

اگر صارف کا نام اردو، پنجابی، سندھی، پشتو، فارسی یا عربی رسم الخط میں ہے پھر تو آپ صرف {{تب}} درج کریں، اگر اسیا نہیں تو آپ پائپ کا استعمال کریں اور اردو میں صارف نام کو مکمل یا مختصر لکھ دیں۔
  • مثلا، آپ صارف Example کے صفحے پر ہیں تو اور آپ صرف
{{تب}}

سانچہ رکھتے ہیں تو نتیجہ

محترم Example صاحب!

آئے گا۔ اور اگر صارف نام کو اردو میں پائپ | علامت ڈال کر شامل کرتے ہیں، ایسے

{{تب|مثال}}

تو نتیجہ

محترم مثال صاحب!

آئے گا۔

  • اور آپ صارف مثال کے صفحے پر ہیں تو اور آپ صرف
{{تب}}

کا سانچہ رکھیں گے جس سے نتیجہ

محترم مثال صاحب!

آئے گا۔