سانچہ:جدید صفحات/دستاویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

استعمال[ترمیم]

{{جدید صفحات|عنوان= عنوان جدول|لمبائی= جدول کی لمبائی|تعداد= تعداد صفحات}}

تفصیل:

  • عنوان سے مراد جدول کا سرنامہ جو اوپر ظاہر ہوتا ہے، تاہم اس کی ابتدائی قدر نئے تخلیق شدہ صفحات رکھی گئی ہے۔
  • لمبائی سے مراد جدول کی لمبائی جو عکصر میں متعین کی جاتی ہے، تاہم اس کی ابتدائی قدر 200 رکھی گئی ہے۔
  • تعداد سے مراد جدول میں ظاہر ہونے والے صفحات کی تعداد کی تعیین، تاہم اس کی ابتدائی قدر 10 صفحات رکھی گئی ہے۔