سانچہ:حوالہ درکار/دستاویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس سانچے کو ان مقامات کی نشاندہی کے لئے استعمال کریں جو آپ کے خیال میں متنازع ہو سکتے ہیں اور جن کا درست ہونا ثابت کرنے کے لئے حوالہ درکار ہے۔

طریقہ استعمال[ترمیم]

جن بیانات کے لئے حوالہ درکار ہو، ان کے آخر میں اس سانچے کا اضافہ کر دیں۔ سانچے میں حوالے کی تفصیل کے لیے ایک parameter بھی دیا جاسکتا ہے جو hover text کے طور پر نظر آئے گا۔ مثالیں دیکھیں

مثالیں[ترمیم]

مثال نمبر 1

امریکی صدر بش دنیا کے سب سے زیادہ امن پسند حکمران ہیں۔{{حوالہ درکار}}

اس اضافے کے بعد یہ جملہ اس طرح نظر آئے گا:

امریکی صدر بش دنیا کے سب سے زیادہ امن پسند حکمران ہیں۔[حوالہ درکار]

مثال نمبر 2

اللہ رکھا ایک مشہور کالم نگار ہیں۔{{حوالہ درکار|کسی شائع شدہ کالم کا حوالہ دیں}}

اس اضافے کے بعد یہ جملہ اس طرح نظر آئے گا:

اللہ رکھا ایک مشہور کالم نگار ہیں۔[حوالہ درکار]

مزید دیکھیں[ترمیم]