سانچہ:دلیل استعمال برائے غیر آزاد غلاف ویڈیو گیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معلومات برائے غیر آزاد مواد و دلیل استعمال – غیر آزاد غلافِ ویڈیو گیم – انتباہ: معلوم ہوتا ہے کہ {{{Article}}} درج نہیں کیا گیا
مضمون کا درست عنوان درج کریں اور [[مربع قوسین یعنی روابط]] کا استعمال نہ کریں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ مطلوبہ مضمون حذف کر دیا گیا ہو۔
وضاحت

یہ غلاف {{{Article}}} میں استعمال کے لیے ہے۔ غلاف کے حقوق ویڈیو گیم کے تقسیم کار یا اس کے ناشر یا ویڈیو گیم تیار کرنے والوں کے پاس محفوظ ہیں۔ 

ماخذ

اس غلاف کو اس کے تقسیم کار سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

مضمون

[[{{{Article}}}]]

مستعمل حصہ

مکمل غلاف: کیونکہ یہ تصویر ویڈیو گیم کا غلاف ہے اور ویڈیو گیم کی شناخت کے لیے مکمل تصویر ناگزیر ہے تاکہ کسی قسم کی غلط فہمی کا امکان نہ رہے۔

کم ریزولوشن؟

یہ تصویر اصل غلاف کے ریزولوشن سے کم ہے جو شناخت اور مقصد استعمال کے لیے کافی ہے۔ اس تصویر سے بنائی جانے والی نقلیں کمتر معیار کی ہونگی اور ان کا چوری شدہ نسخوں یا اصل فن پارے کے تجارتی مقصد کے خلاف دیگر مقاصد کے تحت استعمال غلط ہوگا۔

استعمال کا مقصد

خانہ معلومات/دیباچہ وغیرہ سے اخذ کریں

متبادل دستیاب؟

ایک ویڈیو گیم کا غلاف ہونے کی بنا پر اس تصویر کو آزاد مواد سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، اس ویڈیو گیم کی شناخت کرانے والی دوسری کوئی بھی تصویر کاپی رائٹ شدہ ہوگی۔ نیز اس کے سوا کوئی دوسری تصویر جو اصل فن پارے سے متعلق غلط بیانی پر مشتمل ہو وہ شناخت یا تشریح کے لیے یکسر نامناسب ہوگی۔ 

دیگر معلومات

مضمون میں اس غلاف کا استعمال کاپی رائٹ کے امریکی قوانین کے تحت منصفانہ استعمال اور ویکیپیڈیا کے غیر آزاد مواد کی حکمت عملی کے عین مطابق ہے جیسا کہ اوپر گزرا۔

منصفانہ استعمالFair use of copyrighted material in the context of [[{{{Article}}}]]//ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D8%A7%D9%86%DA%86%DB%81:%D8%AF%D9%84%DB%8C%D9%84_%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84_%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92_%D8%BA%DB%8C%D8%B1_%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF_%D8%BA%D9%84%D8%A7%D9%81_%D9%88%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%88_%DA%AF%DB%8C%D9%85
Documentation icon دستاویز [تخلیق]