یہ سانچہ ایک مخصوص صارف پر پابندی کو لوگوں کو مطلع کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ٹیگ کو کوئی بھی صارف مسدود صارف کے صفحے پر لگا سکتا ہے، تاہم عمومی طور پر اسے صارف پر پابندی عائد کرنے والے منتظم کو ہی لگانا چاہیے۔
اگر "آئی پی" پیرامیٹر کا استعمال اور "وقت=" پیرامیٹر کی وضاحت نہیں کی جاتی تو صفحہ اس زمرے میں شامل کر دیا جائے گا۔ زمرہ:غیر معینہ مدت کے لیے مسدود آئی پی ایڈریس
{{صارف مسدود}}
{{صارف مسدود|time=چھ ماہ}}
{{صارف مسدود|ip|time=چھ ماہ}}
{{صارف مسدود|ip|time=چھ ماہ|by=[[صارف:مثال|مثال]]}}
{{صارف مسدود|time=1 سال|link=[[ویکیپیڈیا:تختۂ اعلانات برائے منتظمین#صارف:مثال پابندی بحث|پابندی بحث]]}}