مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:ماہ نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

استعمال

[ترمیم]

اس سانچے میں صرف ایک بےنام متغیر استعمال ہوا ہے۔ یہ متغیر 1 تا 12 کوئی بھی عدد بطور مقدار قبول کرتا ہے اور اس کے مطابق جولیئن مہینے کا نام دیتا ہے۔

مثلا اگر متغیر کی مقدار 8 ہو تو نتیجہ

اگست

ہو گا۔

اسلوب استعمال

[ترمیم]

استعمال کیلیے درج ذیل اسلوب اختیار کریں:

{{ماہ نام|مقدار}}

مقدار کی جگہ متغیر کی مقدار لکھیں۔