سانچہ:نتیجہ
نتیجہ — برابر | |
---|---|
تائید | 0 |
تنقید | 0 |
اُردُو وکیپیڈیا پر انگنت ایسی سرگرمیاں ہوتی ہیں جہاں صارفین کے اتفاقِ رائے کی ضرورت درپیش ہوتی ہے۔ ایسا کوئی بھی صفحہ جہاں کسی بھی قِسم کی رائے شماری یا اتفاقِ رائے کے نتائج کو محفوظ کرنا ہو، وہاں اِس سانچے کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔
استعمال
[ترمیم]صرف {{نتیجہ}}
لِکھنے سے آپ کو مدرجہ ذیل نتیجہ دیکھنے کو مِلے گا:
نتیجہ — برابر | |
---|---|
تائید | 0 |
تنقید | 0 |
اگر آپ غور کریں تو دیکھ سکتے ہیں کہ تائید اور تنقید کرنے والوں کی تعداد دیئے بغیر پہلے سے طے شُدٌہ نتیجہ برابر کا آتا ہے۔ ایسا اِسلئے ہوتا ہے کیونکہ یہ سانچہ خود سے تائید اور تنقید کرنے والوں کی تعداد 0 (صفر) ڈال دیتا ہے۔ اگر ان دونوں میں کوئی بھی ایک متغیر پُر ہو تو وہ بھی پیش کر دیا جاتا ہے؛ مثلاً، اگر آپ {{نتیجہ|تائید=12}}
لِکھ کر تائید کرنے والوں کی تعداد 12 دے دیں تو مندرجہ ذیل نتیجہ دِکھتا ہے:
نتیجہ — تائید | |
---|---|
تائید | 12 |
تنقید | 0 |
اب کیونکے تائید کرنے والوں کا پلڑا بھاری ہے تو مجموعی طور پر نتیجہ تائید کا آئے گا۔ تنقید کرنے والے ابھی بھی 0 (صفر) ہیں۔ البتہ، اگر ہم تنقید کرنے والوں کو بھی شامل کر دیں، تو ہمیں اپنے مطلب کا نتیجہ ضرورت کے مطابق مل سکتا ہے۔ {{نتیجہ|تائید=12|تنقید=16}}
لکھنے سے ہمیں کچھ یوں نتیجہ وصول ہوتا ہے:
نتیجہ — تنقید | |
---|---|
تائید | 12 |
تنقید | 16 |
تنقید کرنے والے تعداد میں کیونکہ تائید کرنے والوں سے زیادہ تھے، اسلئے نتیجہ تنقید کا آیا ہے۔
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:نتیجہ/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |