سانچہ:پاکستانی نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سانچہ سوانحی مضمون کے شروع میں، یہ بتانے کے لئے ڈالا جائے گا پاکستانی شخص کو اس کے ذاتی نام سے بُلایا جائے گا، تاقتیکہ اس کا خاندانی نام ہو ( جو کہ پدری نام نہیں ہوتا)ہو، میں ڈالا جائے گا۔

استعمال[ترمیم]

اس سانچہ میں دو اختیاری بغیر نام پیرامیٹرز ہیں:

{{پاکستانی نام |ذاتی نام |قسم}}

تفصیل پیرامیٹر:

ذاتی نام کی جگہ شخصیت کا ذاتی نام ،جسے بعض اوقات پہلا نام یا نامِ اول بھی کہا جاتا ہے،درج کیا جائے۔اگر یہ خالی ہو گا تو عنوان ِصفحہ کا پہلا لفظ ذاتی نام کے طور پر خود بخود لیا جائے گا۔
قسم ، نام کی قسم کی وضاحت کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ یہ patronymic ، matronymic، surname یا none ہو سکتا ہے۔(اگر یہ خالی چھوڑا جائے گا یا غلط پُر کیا جائے گا تو خود بخود ڈیفالٹ نام کی قسم منتخب ہو جائے گی)
عرفیت :
patronymic = father = male = p
matronymic = mother = female = m
surname = family name = s
none = n

رجوع مکررات[ترمیم]

مثالیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]