سانچہ:Huggle/warn-npov-1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلام، میں جمبو ہوں۔ ویکیپیڈیا پر مضامین تحریر کرنے والے صارفین مختلف الخیال اور مختلف المشرب ہوتے ہیں، لیکن ہم اس بات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں کہ یہاں موجود مضامین غیر جانبدار اور معتدل نقطہ نظر کے حامل ہوں۔ آپ کی ترمیم غیر جانبدار نہیں معلوم ہوئی لہذا اسے میں نے حذف کر دیا ہے۔ اگر آپ کے خیال میں مجھ سے غلطی ہوئی ہے یا اس تعلق سے آپ کو مزید کچھ دریافت کرنا ہو تو آپ بلا تکلف میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر مجھے پیغام دے سکتے ہیں، ممنون! ~~~~


Documentation icon دستاویز

یہ سانچہ خودکار طور پر کسی روبہ سے تازہ کیا جاتا ہے اور ہگل میں استعمال ہوتا ہے۔