سانچہ:Welcome0

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وکیپیڈیا میں خوش آمدید

یہ ایک آزاد بین اللسانی فرہنگ علوم ہے۔

وکی پیڈیا میں خوش آمدید! وکی پیڈیا ایک آزاد بین اللسانی فرہنگ علوم (انسائکلوپیڈیا) ہے۔ وکی پیڈیا کی شروعات جنوری 2001 میں ہوئی۔ اردو وکی پیڈیا کی شروعات جنوری 2004 میں ہوئی ۔ فی الحال وکی پیڈیا میں اردو کی 205,296 مضامین موجود ہیں۔ اردو زبان کے اس آن لائن فرہنگ العلوم کے بنانے میں آپ بھی بہت آسانی سے ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں، شمولیت کے لۓ ارکان کے صفحے پر تشریف لائیے اور رکنیت حاصل کیجیئے ۔ مضامین میں ترمیم کے تجربے کرنے کے لۓ ریتخانے میں ہاتھ صاف کیجیئے ۔