ساپو نیشنل پارک

متناسقات: 5°24′40.01″N 8°24′52.65″W / 5.4111139°N 8.4146250°W / 5.4111139; -8.4146250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ساپو نیشنل پارک
سینوئے کاونٹی (جلی) میں ساپو نیشنل پارک کا محل وقوع
سینوئے کاونٹی (جلی) میں ساپو نیشنل پارک کا محل وقوع
مقامسینوئے کاونٹی، لائیبیریا
قریب ترین شہرگرین وائل
متناسقات5°24′40.01″N 8°24′52.65″W / 5.4111139°N 8.4146250°W / 5.4111139; -8.4146250
رقبہ1,804 کلومیٹر2 (697 مربع میل)

ساپو نیشنل پارک سینو کاؤنٹی، لائبیریا کا ایک قومی پارک ہے۔ یہ ملک کے بارانی جنگل کا سب سے بڑا محفوظ علاقہ ہے، [1] ملک میں قائم ہونے والا پہلا قومی پارک، [2] اور پڑوسی ملک آئیووری کوسٹ میں ٹائی نیشنل پارک کے بعد مغربی افریقہ میں بنیادی استوائی بارانی جنگلات کا دوسرا سب سے بڑا علاقہ ہے۔ [3]پارک میں زراعت، تعمیرات، ماہی گیری، شکار ل، انسانی آباد کاری اور درختوں کی کٹائی ممنوع ہے۔ [4]

ساپو نیشنل پارک بالائی گنی کے جنگلاتی ماحولیاتی نظام میں واقع، [5] ایک حیاتیاتی تنوع کا خاص علاقہ ہے جس میں، کنزرویشن انٹرنیشنل کے مطابق "دنیا کے کسی بھی خطے میں سب سے زیادہ ممالیہ جانوروں کا تنوع ہے"۔ [6] اور فطری ماحولیات کی درجہ بندی کی اسکیم کے لیے ورلڈ وائڈ فنڈ کے مطابق، "مغربی گنی میں نشیبی جنگلات کا ماحولیاتی خطہ ہے"۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Quentin Outram (2003)۔ "Liberia"۔ Africa South of the Sahara 2004۔ Europa Publications۔ صفحہ: 611–18۔ ISBN 978-1-85743-183-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2007 
  2. S.K. Eltringham (1993)۔ "The Pygmy Hippopotamus (Hexaprotodon liberiensis)"۔ $1 میں William L. R. Oliver۔ Pigs, Peccaries, and Hippos: Status Survey and Conservation Action Plan۔ Gland, Switzerland: World Conservation Union۔ صفحہ: 55–60۔ ISBN 2-8317-0141-4۔ 14 اکتوبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2007 
  3. Boesch, Christophe، Hedwige Boesch-Achermann (2000)۔ The Chimpanzees of the Tai Forest: Behavioural Ecology and Evolution۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 10۔ ISBN 978-0-19-850507-5۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2007 
  4. Tom Streissguth (2006)۔ Liberia in Pictures۔ Twenty-First Century Books۔ صفحہ: 15۔ ISBN 978-0-8225-2465-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2007۔ Sapo National Park. 
  5. "Upper Guinea Forest Ecosystem"۔ Conservation Priority-Setting Workshop۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2007 
  6. "Guinean Forests of West Africa"۔ Biodiversity Hotspots۔ Conservation International۔ 23 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2008