ساکن نقطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Stationary points (red pluses) and inflection points (green circles). The stationary points in this graph are all relative maxima or relative minima.

ریاضیات میں، خصوصاً حسابان میں، ساکن نقطہ ایک دالہ کا ادخال ہے جہاں فنکشن کا مشتق صفر ہو؛ جہاں فنکشن بڑھنا یا گھٹنا رُک جائے (اور یہ اس کی وجہ تسمیہ ہے)۔

یک العباد فنکشن کے لیے، یہ مخطط پر اس نقطہ سے ارتباط رکھتا ہے جہاں مماسی متوازی ہو x-محور کے۔ دو-العباد فنکشن کے لیے یہ اس نقطہ سے ارتباط رکھتا ہے جہاں مماسی مستوی متوازی ہو xy-محور کے۔