مندرجات کا رخ کریں

سراج الدین ابن نجیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سراج الدين ابن نُجَيْم ( 1005ھ = 1596ء) جنہیں ابن نجيم المصری بھی کہا جاتا ہے
ان کا نام عمر بن ابراہیم بن محمد ہے۔لقب سراج الدین اور ابو حنیفہ الثانی ہے زین الدین ابن نجیم کے بھائی ہیں ۔فقہ حنفی میں میں اہل مصر کے بڑے فقیہ ہیں ان کی تصنیفات میں "النہر الفائق فی شرح الكنز الدقائق"اس تصنیف کی وجہ سے صاحب النہر سے معروف ہیں جو فقہ حنفی کے جزئیات میں سے ہے اور"اجابۃ السائل باختصار أنفع الوسائل" یہ دونوں فقہ حنفی کے متعلق ہیں ۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. موسوعۃ فقہیہ، جلد 1 ،صفحہ 441 ،جینوین پبلیکیشنز نیو دہلی انڈیا