سرلہ ڈیم (انگریزی:Surlah Dam)سرلہ کے قریب واقع ہے علاقے کی آبی ضروریات کو پوراکرتاہے۔ حال ہی میں یہاں ایک ڈیم کی تعمیر مکمل کی گئی ہے، جسے’’سرلہ ڈیم‘‘ کانام دیاگیاہے۔ اس ڈیم کی جھیل بیس کنال ہے، جو علاقے کے حُسن کو دوبالا کر رہی ہے۔ جھیل کے گرد سیاحتی منصوبے زیر تکمیل ہیں۔[1]