سرولہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرولہ سیداں گاؤں ڈومیلی شہر سے20کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے اس کی آبادی تقریباً500نفوس پر مشتمل ہے اس گاؤں کو 1876میں سید لطف شاہ بخاری نے آباد کیا اس کے مغرب میں سمبلی گاؤں واقع ہے اس کی زیادہ آبادی گھکھڑ راجپوٹ پر مشتمل ہے اس کے علاوہ سادات کا ایک گھر ہے اس کے علاوہ موچی کمھار للاری اور نائی قوم کے خاندان بھی آباد ہیں اس میں بابا شیرشاہ نیک عالم شاہ لطف شاہ اور لال شاہ صاحب کی قبریں موجود ہیں۔

خادم الفقراء:

سیدثاقب عباس شاہ نقوی آف میانی سیداں

موبائل نمبر:03439474107-03339474107