سرویوین رچرڈزاسٹیڈیم
ظاہری ہیئت
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اکتوبر 2006 | |
| میدان کی معلومات | |
|---|---|
| مقام | اینٹیگوا، اینٹیگوا و باربوڈا |
| تاسیس | 2006 |
| گنجائش | 10,000 |
| اینڈ نیم | |
| اینڈی رابرٹس اینڈ کرٹلی ابرروس ایند | |
| بین الاقوامی معلومات | |
| پہلا ٹیسٹ | 30 مئی–3 جون 2008: |
| آخری ٹیسٹ | 21–25 جولائی 2016: |
| پہلا ایک روزہ | 27 مارچ 2007: |
| آخری ایک روزہ | 5 مارچ 2017: |
| پہلا ٹی20 | 19 مئی 2010: |
| آخری ٹی20 | 3 مارچ 2013: |
| بمطابق 3 مارچ 2017 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/content/ground/208543.html کرک انفو | |
سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم (Sir Vivian Richards Stadium) اینٹیگوا، اینٹیگوا و باربوڈا میں ایک اسٹیڈیم ہے۔ اسے خاص طور پر کرکٹ عالمی کپ 2007ء کے سپر آٹھ میچوں کی میزبانی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔