سر جلال خان کرونٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرجلال خان کرونٹہ سکندرال کی حدود میں سوہاوہ سے تقریباً 15کلومیٹر دور واقع خطہ پوٹھوہار کا ایک خوبصورت اور تاریخی مقام ہے اس کی وجہ شہرت یہاں موجود 985ھ کی قدیم تعمیرات جو جلال خان گھکھڑ کے دور سے یہاں موجود ہیں اس کے علاوہ یہاں ایک تاریخی تلاب بھی موجود ہے جو جلال خان گھکھڑ نے تعمیر کروایا تھا جسے کی گہرائی 140 سیڑیاں نیچے تھی یہاں پر ایک تاریخی مسجد بھی موجود ہے جو آج بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے اس کے ساتھ ملحقہ حضرت بابا شاہ جہان چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا مزار بھی موجود ہے