سطح سمندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:23، 6 جنوری 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:بحریاتی اصطلاحات)
بحیرہ مردار اور یروشلم کے درمیان سطح سمندر کا پیمانہ

سطح سمندر (Sea level) سے عام طور پر مراد اوسط سطح سمندر (Average sea level) ہوتی ہے، جو ایک یا اس سے زیادہ بحیرات کی اوسط سطح ہوتی ہے جس کے مقابلے میں زمین پر بلندیوں کو ماپا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات