سعدیانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سعدیانی / سعدیانیت دیوبندیت سے نکلا ہوا ایک گمراہ، بدعتی، غالی، جھگڑالو اور گستاخ فرقہ ہے۔ جس کے بانی مولوی سعد کاندھلوی ہیں، جو تبلیغی جماعت کے موجودہ امیر ہیں۔ موصوف قرآن و حدیث کی من مانی تفسیر و تشریح کرنے، جہاد سے متعلق آیات و احادیث کو چلے پر فٹ کرنے کے لیے بدنام ہیں۔ موصوف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ آپ (جماعتیوں) لوگوں سے انبیا (علیہم السلام) سے بھی زیادہ دین کا کام لے سکتا ہے۔ دوسرے بیان میں کہا کہ ہمیں فرشتوں، انبیا اور صحابہ سے بھی زیادہ ایمان دیا گیا ہے۔ (اَسْتَغْفِرُاللّٰه) اس فرقے کی وجہ سے کئی بار مار پیٹ اور خون خرابا تک کی نوبت آ گئی۔ بنگلہ دیش کے تبلیغی اجتماع میں فساد اسی فرقہ کی وجہ سے ہوا تھا، جس میں سیکڑوں لوگ بری طرح زخمی ہوئے تھے۔ خود علمائے دیوبند بھی اس فرقے کو تحریری و تقریری طور پر گمراہ فرقہ کہتے ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سعدیانی فرقہ