سعدیہ گل
Appearance
سعدیہ گل | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 4 مارچ 1998ء (26 سال) بنوں |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسکواش کھلاڑی [1] |
کھیل | اسکوائش [1] |
درستی - ترمیم |
سعدیہ گل (پیدائش 4 مارچ 1998ء بنوں میں) ایک پاکستانی پیشہ ور اسکواش کھلاڑی ہے۔[2] فروری 2018ء میں، سعدیہ کی خواتین کی اسکواش کھلاڑیوں میں عالمی درجہ بندی 91 تھی۔[3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب اسکوائش انفو کھلاڑی آئی ڈی: https://www.squashinfo.com/player/6391 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022
- ↑ "PSA World Tour Rankings – The Professional Squash Association"۔ psaworldtour.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-29
- ↑ "Squash Info – Sadia Gul"۔ www.squashinfo.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-29