سعید احمد علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

سینئر صحافی ڈاکٹر سعید احمد علی نے میڈیا کی ملازمت کا آغاز 1996ء میں اے پی پی سے کیا بعد ازاں برطرف کر دیے گئے اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گوجرانوالہ کالج میں لیکچرار مقرر ہو گئے تاہم عدالت سے اے پی پی میں بحالی پر اسلام آباد اور فیصل آباد میں سینئر رپورٹر تعینات رہے اب اے پی پی لاہور میں ڈپٹی ڈائریکٹر فیچر ہیں انھوں نے اردو کے فروغ میں بی بی سی اردو سروس کا کردار کے عنوان سے پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ کر ڈگری حاصل کی تھی ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تحریر و تحقیق:میم سین بٹ 16۔ ستمبر 2022 ء