سلسلہ کوہ نور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلسلہ کوہ نور
Alma-Dağ
Nur Mountains
سلسلہ کوہ نور is located in ترکی
سلسلہ کوہ نور
سلسلہ کوہ نور
بلند ترین مقام
بلندیBozdağ Dağı
اسما
علاقائی نامNur Dağları
جغرافیہ
ملکترکی
صوبہہاتے

سلسلہ کوہ نور (انگریزی: Nur Mountains) (ترکی: Nur Dağları، "مقدس روشنی کے پہاڑ") سابقہ نام الما داغ (ترکی: Alma-Dağ) [1] یا امانوس (قدیم یونانی: Ἁμανός) ترکی کے صوبے ہاتے میں ایک سلسلہ کوہ ہے جو خلیج اسکندرون کے متوازی چلتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Merriam-Webster's Geographical Dictionary, Third Edition. Springfield, MA: Merriam-Webster. 1997. صفحہ 855. اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2017.