مندرجات کا رخ کریں

سلف و خلف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلف .کے معنی ہیں اگلے زمانے کے بزرگ اور قابل احترام شخصیتیں، بزرگ، آباو اجداد۔ خلف کے معنی ہیں بعد میں آنے والا جانشین فقہائے احناف کی اصطلاح میں امام ابو حنیفہ سے لے کر امام محمد تک سلف کہلاتے ہیں اور امام محمد سے لے کر امام حلوائی تک خلف اور اس کے بعد کے تمام فقہا کو متاخرین کہلاتے ہیں[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. معجم اصطلاحات صفحہ 125 ریاض حسین شاہ، ادارہ تعلیمات اسلامیہ راولپنڈی