سلویسٹرمیلیمپڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلویسٹرمیلیمپڈا
ذاتی معلومات
مکمل نامسلویسٹرمیلیمپڈا
پیدائش (1992-09-16) 16 ستمبر 1992 (عمر 31 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو آف بریک باؤلر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–19میگھالیہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 ستمبر 2018

سلویسٹر میلیمپڈا (پیدائش 16 ستمبر 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 21 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں میگھالیہ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اس نے 12 نومبر 2018ء کو 2018-19ء رنجی ٹرافی میں میگھالیہ کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sylvester Mylliempdah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018 
  2. "Plate Group, Vijay Hazare Trophy at Nadiad, Sep 21 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018 
  3. "Plate Group, Ranji Trophy at Puducherry, Nov 12-15 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2018