سمت (سہ ماہی مجلہ)
مدیر | اعجاز عبید |
---|---|
دورانیہ | سہ ماہی |
ملک | بھارت |
زبان | اردو |
ویب سائٹ | samt |
سمت اردو کا ایک سہ ماہی آن لائن مجلہ ہے جس کا پہلا شمارہ دسمبر 2005ء میں شائع ہوا۔ چونکہ آن لائن شائع ہونے والا اردو کا یہ پہلا مجلہ ہے اس لیے یونیکوڈ تحریری اردو کے فروغ میں اس کی کاوشیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ یہ مجلہ بزم اردو کی ویب سائٹ کے ذیلی ڈومین پر اعجاز عبید کی ادارت میں شائع ہوتا ہے۔[1]