سمس عالم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمس عالم
ذاتی معلومات
مکمل نامسمس عالم
پیدائش (1991-07-07) 7 جولائی 1991 (عمر 32 برس)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیفٹ آرم میڈیم باؤلر
ماخذ: کرک انفو، 28 ستمبر 2018

سامس عالم (پیدائش 7 جولائی 1991ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 28 ستمبر 2018 ءکو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں اروناچل پردیش کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] انھوں نے 24 فروری 2019ء کو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں اروناچل پردیش کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sams Alam"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  2. "Plate Group, Vijay Hazare Trophy at Nadiad, Sep 28 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2018 
  3. "Group D, Syed Mushtaq Ali Trophy at Cuttack, Feb 24 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2019