سمعیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سمعیات (audiology) قوتِ سمع یعنی سننے کی حس سے متعلق علم کو کہا جاتا ہے؛ بطور خاص اس علم میں سماعت (اور یا اس میں کمزوری یا خلل) کی تقویم و پیمائش اور بصورت خرابی اس کی بحالی پر تحقیق کی جاتی ہے۔ اس علم کا تعلق علم طب کی ایک ذیلی شاخ سے جاملتا ہے جس کو اذنیات (ontology) کہا جاتا ہے۔