سمندر منتھن
Jump to navigation
Jump to search
سمندر منتھن (معنے سمندر کا بلوہنا- سنسکرت میں سَمُدْر منتھن) ہندو فلسفے کے نہایت معروف واقعات میں سے ایک ہے؛ جس کو بھاگوَت پُران میں، مہابھارت میں اور وشنو پُران میں بیان کیا گیا ہے۔ سمندر منتھن، امرت – یعنی آبِ حیات کا ماخذ بیان کرتا ہے۔
ہندو عقیدے کے مطابق تمام دیوتا اور تمام اسُر مل کر ’پہلے سمندر‘ کا منتھن کرتے ہیں۔ ’پہلے سمندر کے پانی‘ ہی سے اکسیرِ حیات (Elixirs of Life) کے مختلف اقسام کا جنم ہوتا ہے۔[1]