سمن پوكھریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمن پوكھریل
نئی دہلی میں نظم پڑھتے ہوئے سمن پوكھریل
نئی دہلی میں نظم پڑھتے ہوئے سمن پوكھریل
ادیب
پیدائشی نامسمن پوكھریل
تخلصسمن
ولادت21 ستمبر 1967ء میلس عرییا ، بیرا ٹنگر، نیپال
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم


سمن پوكھریل (نیپالی: सुमन पोखरेल )پیدائش 21 ستمبر 1967ء نیپالی شاعر، نغمہ نگار، مترجم اور آرٹسٹ ہیں۔ ان کی نظمیں نیپالی میں ہیں، جو غیر ملکی زبانوں میں بھی ترجمہ ہو کر شائع ہوئی ہیں۔[1] آپ کو سنہ 2013ء کا سارک ادب انعام سے نوازا گیا ہے۔

سمن پوكھریل سارک ادب انعام لیتے ہوئے

بچپن[ترمیم]

سمن پوكھریل اپنے والدین مكند پرساد پوكھریل اور بھكتادے وي پوكھریل کے پہلے اولاد ہیں۔ ان کی پیدائش ١٩٦٧ ستمبر ٢١ میں میلس عرییا، بیرا ٹنگر نیپال میں ہوا تھا

تعلیم[ترمیم]

پوكھریل نے تریبھوون یونیورسٹی، نیپال سے بی۔ ایس۔ سی، ایم بی اے اور بی۔ ایل۔ کی تعلم پورا کیا ہے۔ فت|

شاعری کے مجموعے[ترمیم]

  • شونیہ مٹكو دھڈكنبھتر، 2000ء، وانی اشاعت، بیراٹنگر
  • جیون کو چھوباٹ، 2009ء، وانی اشاعت، بیراٹنگر

اعزازات[ترمیم]

  • سارک ادب انعام[2]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]