سم سم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سم سم بچوں کا ایک معیاری میگزین۔کراچی سے ہر ماہ شائع ہوتا ہے۔ بچوں میں مقبول ِ عام ہے۔ فتح علی انوری کی سر پرست ہے۔ معلومات کے اعتبار سے یہ اپنی مثال آپ ہے۔ میگزین کو جس سطح سے دیکھا جائے وہ بہتر معلوم ہوتا ہے۔ گرافکس اس میں کمال کے ہوتے ہیں آپ اس کے گرافکس کا اندازہ ہاکرز کے ہاتھ میں موجود ڈائیٹل سے کرسکتے ہیں۔ ثاقب شاہ