مندرجات کا رخ کریں

سنداکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سنداکو (اطالوی: Sindaco) اٹلی میں مقامی حکومت یا کمونے کے سربراہ کو کہتے ہیں، جس کا مطلب انگریزی میں مئیر یا اردو میں ناظم لیا جا سکتا ہے۔ سنداکو ،کو علاقہ کے رہائشی براہ راست طریقۂ انتخاب سے پانچ سال کے لیے منتخب کرتے ہیں۔