سندھی گھوڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سندھی گھوڑا سندھ ، کچھ اور گجرات سے تعلق رکھنے والی گھوڑوں کی ایک نسل ہے۔ [1] [2] [3] [4] سندھ میں مختلف قسم کے گھوڑے ہیں جیسے عربی، سمندری، سندھی-کاٹھیاواڑی اور سندھی-کچی گھوڑے۔ [5] [6] سندھی گھوڑا دنیا کے دیگر گھوڑوں سے منفرد ہے۔ [6] سندھ میں گھوڑوں کی اکثریت گھوڑی کی ہے۔ [6] سندھی-کچی گھوڑے کو بھارتی حکومت نے تسلیم کیا ہے۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Smitha R (2012-01-29)۔ "Sindhi horse breed in making?"۔ DNA India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  2. "Sindhi horse Pakistan | Christiane Slawik EN"۔ images.slawik.com۔ 15 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  3. HorseTV Team (2018-08-19)۔ "Indian Racing Horse : Sindhi Breed : Balotra Horse Fair 2018, India"۔ HorseTv Live (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  4. "Difference Between Sindhi, Marwari & Kathiawari Horse | Chetak Festival Sarangkheda - 1812150148a"۔ sites.google.com۔ 09 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  5. "Kutchi-Sindhi Horse breed History, Features, Demography, Recognition by ICAR"۔ www.latestgkgs.com۔ 09 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  6. ^ ا ب پ "Equine club aims to conserve the Sindhi horse"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  7. "Kutchi-Sindhi Horse Recognised by Government of India: Details, Features, Highlights"۔ www.latestgkgs.com۔ 17 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020