سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی (SECMC) حکومت سندھ، اینگرو انرجی لمیٹڈ (سابقہ اینگرو پاورجن لمیٹڈ) اور اس کے پارٹنرز بنام: تھل لمیٹڈ (ہاؤس آف حبیب)، حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل)، حب پاور کمپنی (حبکو)، چائنا مشینری انجینئری کارپوریشن (CMEC) کا اشتراک عمل ہے۔جبکہ ہاؤلن ہی اوپن پٹ کول مائن، ایس پی آئی (اسٹیٹ پاور انٹرنیشنل) مینگ ڈونگ (SPIM)کے ذیلی ادارہ ،سابقہ سی پی آئی ایم نے SECMC کے بورڈ میں شیئر ز کی سبسکرپشن کے حوالے سے اسٹریٹجک انویسٹر کے طور پر شمولیت اختیار کی ہے۔