سنٹرلز کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنٹرلز
معلومات ٹیم
قائم2006
آخری میچ2009
ہوم گراؤنڈکوئیکوئی اسپورٹس کلب

سنٹرلز کرکٹ ٹیم زمبابوے کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی۔ انھوں نے 2006ء سے 2009ء تک لوگان کپ میں حصہ لیا۔ کلب نے اپنے ہوم میچز کوئیکوئی اسپورٹس کلب میں کھیلے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "First-Class Matches played on Kwekwe Sports Club (39)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2011