سنٹرل ڈرگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنٹرل ڈرگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ
معلومات
تاسیس 1951  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محل وقوع
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شماریات
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  اورباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنٹرل ڈرگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (انگریزی: Central Drug Research Institute) لکھنؤ، بھارت میں ایک کثیر الضابطہ تحقیقی لیبارٹری ہے، جو بائیو میڈیکل سائنسز کے مختلف شعبوں سے سائنسی عملے کو ملازمت دیتی ہے۔ ڈاکٹر رادھا رنگراجن، سٹینفورڈ یونیورسٹی، مشی گن یونیورسٹی اور راک فیلر یونیورسٹی کی سابق طالبہ، وہ ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ میں پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو رہ چکی ہیں، سنٹرل ڈرگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی موجودہ ڈائریکٹر ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]