مندرجات کا رخ کریں

سنگ مرارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنگ مرارہ
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
سنگ صفراء (بعد از جراحی)
اکڈ-10 K80.
اکڈ-9 574
اوایـم 600803
معطیات 2533
میڈلائین 000273
ایمیڈ emerg/97 

سنگِ مرارہ (gallstone) پتے یعنی مرارہ (gallbladder) اور /یا صفراوی قنات (bile duct) میں بننے والی پتھر نما شے کو کہا جاتا ہے جو اصل میں افراز (secretions) کے سخت ہو جانے سے وجود میں آتی ہے۔ اس کو عام الفاظ میں پتے کی پتھری یا جگر کی پتھری بھی کہا جاتا اور طب میں اس مرض یا کیفیت کا نام سنگِ صفراوی (cholelithiasis) ادا کیا جاتا ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]