سوئس سیکرٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوئس سیکرٹس (انگریزی: Suisse secrets) ایک خفیہ رپورٹ یا دستاویز ہیں۔آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے ’سوئس سیکرٹس‘ کے نام سے سوئس بینکوں میں 100 ارب ڈالرز سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے لانے کا اعلان کیا ہے۔اس لیک میں 18 ہزار اکاؤنٹس کی تفصیلات ہوں گی۔[1]


حوالہ جات[ترمیم]