سوالیہ نشان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سوالیہ نشان کسی بھی زبان کے رموز اوقاف کا حصہ ہے۔ یہ نشان کسی سوال یا پوچھ تاچھ کے جملوں کے وقت فقرے کے آخر میں آتاہے۔

مثالیں:

  • آپ کے والد کا کیا نام ہے ؟ (عام گفتگو کا سوال)
  • تم نے یہ چوری کیوں کی ؟ (پوچھ تاجھ یا تفتیشی سوال)

دیگر زبانوں میں[ترمیم]

دنیا کی تقریبًا ہر زبان سوتالیہ نشان موجود ہے، اگرچہ لکھنے کا انداز مختلف ہے۔ انگریزی زبان میں رخ کے حساب اسے ? لکھا جاتا ہے۔

ہسپانوی زبان میں سوالیہ جملے کے شروع اور آخر، دونوں وقت سوالیہ نشان ہوتے ہیں۔ مثلاً:

  • ¿Tienes tú hermanos o hermanas?

کیا آپ کے بھائی بہن موجود ہیں؟

  • ¿A qué hora comes tú el almuerzo?

آپ دوپہر کا کھانا کب کھاتے ہیں؟[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]