سومرہ دور کے رومانی قصے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سومرہ دور کی رومانی کہانیاں سندھی شعر و ادب پر بہت نظر انداز ہوئیں۔ اس دور رومانی قصوں میں سیف الملوک اور بدیع الجمال، لیلا اور چنیسر، عمر ماروی اور مومل رانو بہت مشہور ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اعجاز الحق قدوسی، تاریخ سندھ( اول)۔ فروری 1976 مرکزی اردو بورڈ لاہور ۔