سومیت گھڈیگاؤںکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سومیت گھڈیگاؤںکر
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-04-11) 11 اپریل 1992 (عمر 32 برس)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 دسمبر 2019

سومیت گھڈیگاؤںکر (پیدائش 11 اپریل 1992) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 28 دسمبر 2019ء کو چیلا ماریئنز کرکٹ کلب کے لیے سری لنکا میں 2019-20ء انویٹیشن لمیٹڈ اوور ٹورنامنٹ میں کیا۔ [2] اپنے لسٹ اے ڈیبیو پر، اس نے سنچری بنائی، [3] اور اپنے اگلے میچ میں اس نے 99 رنز بنائے [4] اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 7 فروری 2020ء کو چیلاو ماریئنز کرکٹ کلب کے لیے 2019–20 پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ میں کیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sumit Ghadigaonkar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019 
  2. "Quarter Final, SLC Invitation Limited Over Tournament at Colombo (SSC), Dec 28 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019 
  3. "Dinesh Chandimal guides Soldiers in tricky run chase"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2019 
  4. "Chandimal's half-ton goes in vain; NCC & Chilaw into Final"۔ The Papare۔ 29 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2019 
  5. "Group B, Premier League Tournament Tier A at Colombo (PSS), Feb 7-9 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2020