سوندریو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سوندریو (اطالوی ۔ انگریزی Sondrio) اٹلی کے علاقہ لومباردی میں واقع ایک شہر ہے جس کی آبادی دسمبر 2006ء کے اعداد و شمار کے مطابق 21,978 اور رقبہ 20 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ سوندریو کا صدر مقام ہے جس کے زیر انتظام 78 کمونے ہیں۔ میلان سے شہر کا فاصلہ 136 کلومیٹر ہے۔

شہر کی شہر وائن(انگوری شراب)کی پیداوار کی وجہ سے ہے جن میں سے مشہور ترین ساسیلا (Sassella) اور گرومیلو (Grumello) ہیں۔ اسکے علاوہ سیاحت بھی اہم ذریعہ آمدن ہے۔