سونگ ٹاچو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سونگ ٹاچو
ذاتی معلومات
مکمل نامسونگ ٹاچو
پیدائش (1993-02-20) 20 فروری 1993 (عمر 31 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018–19اروناچل پردیش
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 ستمبر 2018ء

سونگ ٹاچو (پیدائش 20 فروری 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 21 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء وجے ہزارے ٹرافی میں اروناچل پردیش کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] انھوں نے 21 فروری 2019 ءکو 2018-19ء سید مشتاق علی ٹرافی میں اروناچل پردیش کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [3] وہ وجے ہزارے ٹرافی اور سید مشتاق علی ٹرافی کے لیے اروناچل پردیش کے کپتان ہیں۔ [4] [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Song Tacho"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018 
  2. "Plate Group, Vijay Hazare Trophy at Vadodara, Sep 21 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018 
  3. "Group D, Syed Mushtaq Ali Trophy at Cuttack, Feb 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019 
  4. "2018–19 Syed Mushtaq Ali Trophy / Arunachal Pradesh / Players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2019 
  5. "2019–20 Vijay Hazare Trophy / Arunachal Pradesh / Players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2019