سون ڈونگ غار
Jump to navigation
Jump to search
سون ڈونگ غار | |
---|---|
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 502 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Vietnam" does not exist۔ | |
مقام | صوبہ کوانگ بنہہ، ویتنام |
گہرائی | زیادہ سے زیادہ 150میٹر / 490فٹ |
لمبائی | زیادہ سے زیادہ 9,000میٹر / 30,000فٹ |
دریافت | 1991ء بذریعہ ہو کنہہ |
ارضیاتی خدوخال اور ساخت | حجر چونا |
مشکل مقامات | 6 |
خطرات | زیر زمین دریا |
غار کا سروے | 2009 برطانوی/ویتنامی |
سون ڈونگ غار ویت نام کا ایک غار ہے۔ شیڈونگ غار ویت نام کے صوبے کوانگ بنہہ میں واقع ہے۔ یہ دنیا میں سب سے بڑی غار ہے۔ ایک مقامی شخص نے 1991 میں اس غار کو دریافت کیا، لیکن ایک برطانوی ٹیم نے اس کا پتہ لگایا اور 2009 میں اس غار کا اعلان کیا۔ اس غار کی گہرائی زیادہ سے زیادہ 150میٹر / 490فٹ، لمبائی زیادہ سے زیادہ 9,000میٹر / 30,000فٹ ہے۔ وہاں زمین کے اندر دریا ہے۔