سوگنیش مہندرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوگنیش مہندرن
ذاتی معلومات
پیدائش17 فروری 1990ء
کانچی پورم، تامل ناڈو
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020–تاحالسیلم سپارٹنز

سوگنیش مہندرن [1] (پیدائش: 17 فروری 1990ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے بطور نائب کپتان 2019ء جسمانی معذوری کی عالمی سیریز کھیلی اور سیریز جیتی۔ [2] [3] [4] [5] موٹر سائیکل کے حادثے میں اس نے اپنا بایاں ہاتھ کھو دیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "M Suganesh profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2021 
  2. "India defeat England by 36 runs in final to clinch Physical Disability World Cricket Series 2019"۔ www.timesnownews.com (بزبان انگریزی)۔ 13 August 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2022 
  3. "M Suganesh Profile | M Suganesh Cricket Career | Cricket Stats"۔ News18 (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2021 
  4. "Suganesh M"۔ நம்ம Spartans (بزبان انگریزی)۔ 2021-07-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2021 
  5. Prasad RS (20 Feb 2020)۔ "TNPL Player's Draft: Salem pick Disability World Series star | Cricket News - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2021 
  6. "Why is nobody talking about the T20 Physical Disability Cricket Series? | pre_match_analysis"۔ www.cricket.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2021