سویڈش اکیڈمی
Appearance
![]() | |
ہیڈکوارٹر | اسٹاک ہوم, سویڈن |
---|---|
ارکان | 18 members |
Permanent Secretary | Mats Malm |
ویب سائٹ | http://www.svenskaakademien.se |
سویڈش اکیڈمی یا ( Swedish Academy ) کو بادشاہ گستاف سوم نے 1786ء میں قائم کیا۔ یہ سویڈن کی شاہی اکادمیوں میں سے ایک ہے۔ نیز یہ اس بات کا بھی فیصلہ کرتی ہے کہ کون ادب کا نوبل انعام وصول کرے گا۔
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر سویڈش اکیڈمی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |