سٹوڈنٹس سولیڈیریٹی موومنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سٹوڈنٹس سولیڈیریٹی موومنٹ پاکستان کی ایک سٹوڈنٹ تنظیم ہے۔اس کی بنیاد 4 اگست 2019 کو فیصل آباد میں رکھی گئی۔اس تنظیم کا مقصد اپنے حقوق کے حصول کے لیے باشعور طلبہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے۔

اغراض و مقاصد[ترمیم]

1۔طلبہ کو ان کے حقوق سے روشناس کرانا۔

نعرہ:  شعور کی حکمرانی

2۔طلبہ کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا۔

3۔طلبہ کے مالی استحصال کو روکنا۔

4۔طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ۔

4۔نظام تعلیم کی بہتری  کے لیے جدوجہد کرنا۔

5۔سماجی ،سیاسی اور معاشی شعوربیدار کرنا۔

6۔ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرنا۔